حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کے وقت جاگے تو مسجد سے قرآن کریم کی تلاوت کی آواز آ رہی تھی۔ اور آنحضرت صلی…
وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَشَدُّحُبًّا لِلّٰہِ (البقرہ:166) اور مومنوں کی یہی شان ہے کہ وہ سب سے بڑھ کر خدا سے محبت رکھتے ہیں۔ شیئر کریں WhatsApp
سیّدنا حضرت مصلحِ موعودؓ نے 16 اور17 ستمبر 1945ء کی درمیانی شب ایک مبارک طویل رؤیا دیکھی جس کو بیان فرمانے کے بعد فرمایا: ’’میں سمجھتا ہوں شایداللہ تعالیٰ اسکاٹ لینڈ میں احمدیت کی اشاعت…
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے: فَقَدْلَبِثْتُ فِیْکُمْ عُمُرًامِّنْ قَبْلِہٖ ط اَفَلَا تَعْقِلُوْنَO (سورۃ یونس: 17) (ترجمہ) اس سے پہلے میں ایک عرصۂ دراز تم میں گزار چکا ہوں۔ کیا پھر (بھی) تم عقل…
مصائب میں صبر کا کامل نمونہتبرکاتاز حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ دنیا دارالابتلاء ہے جس میں انسان کے لئے کئی قسم کے ابتلاء اور امتحان اور مصائب اور حوادث پیش آتے رہتے…