• 24 جون, 2025

آرکائیوز

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

’’اے اللہ !تعریف کے لائق تو ہی ہے ۔تو ہی آسمان و زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان کو قائم رکھنے والا ہے۔تعریف کے لائق صرف تو ہی ہے۔زمین وآسمان اور جو کچھ…

مضامین
حضورِ انور ایدہ اللہ کے دورہ برکینا فاسو 2004ء کی خوبصورت یادیں حضرت آپا جان کی دلنشین نصائح اور محبتوں کے تذکرے

حضورِ انور ایدہ اللہ کے دورہ برکینا فاسو 2004ء کی خوبصورت یادیں حضرت آپا جان کی دلنشین نصائح اور محبتوں کے تذکرے

انسانی زندگی میں کئی واقعات اور لمحات ایسے گذر جاتے ہیں جن کے اثرات بہت دیر پا ہوتے ہیں۔ایک احمدی مسلمان کی زندگی میں خلافت کے قرب میں گزارے ہوئے لمحات خوبصورت یادوں کی مانند…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

(قسط پنجم) طاعون طاعون بھی بہت سی دوسری بیماریوں کی طرح ایک بیماری ہے جو طبعی محرکات کے نتیجہ میں پیدا ہوتی اور مٹتی رہتی ہے لیکن کبھی یہ عذاب الٰہی کی شکل بھی اختیار…

اداریہ
انفوڈیمک (افواہ سازی) بہت بڑی خیانت ہے

انفوڈیمک (افواہ سازی) بہت بڑی خیانت ہے

ہمارے معاشرہ میں افواہ سازی کا بازار ہر وقت گرم رہتا ہے۔ ساری دنیا میں یکم اپریل (اپریل فول) کو بڑی بھیانک، خطرناک اور تکلیف دہ جھوٹی خبریں بنا کر پھیلانے کا رجحان افواہ سازی…

نظم
ملے گا درد اسے بھی جو دل فِگار کرے

ملے گا درد اسے بھی جو دل فِگار کرے

دلوں میں نفرتیں بھر کے جو کاروبار کرے تو کیسے ہوگا، وہ حالات سازگار کرے گلی گلی میں محبّت کا میری چرچا ہے یہ شکوہ اس کو ہے مجھ سے نہ کوئی پیار کرے عجب…

اقتباسات
ضرورت مندوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے مدد کریں

ضرورت مندوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے مدد کریں

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: ’’……اپنے عزیزوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کریں۔ مسکینوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کریں۔ یہاں ان مغربی…

اقتباسات
پھر سود کی وجہ سے معاشرے کا امن کس طرح برباد ہو رہا ہے

پھر سود کی وجہ سے معاشرے کا امن کس طرح برباد ہو رہا ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا: پھر سود کی وجہ سے معاشرے کا امن کس طرح برباد ہو رہا ہے۔ جو غریب ہے وہ غربت کی چکی میں پستا چلا…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
سودی روپیہ کے لینے اور دینے کے متعلق کیا حکم ہے؟

سودی روپیہ کے لینے اور دینے کے متعلق کیا حکم ہے؟

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’شرع میں سود کی یہ تعریف ہے کہ ایک شخص اپنے فائدے کیلئے دوسرے کو روپیہ قرض دیتا ہے اور فائدہ مقرر کرتا ہے۔ یہ تعریف جہاں صادق…

فرمانِ رسول ﷺ
ہر وہ قرض جس پر نفع حاصل کیا جائے …

ہر وہ قرض جس پر نفع حاصل کیا جائے …

’’كُلُّ قَرْضٍ جَرَّ مَنْفَعَةً فَهُوَ وَجْهٌ مِنْ وُجُوهِ الرِّبَا۔‘‘ (سنن الکبری للبیہقی کتاب البیوع باب کل قرض جر منفعۃ فھو ربا) ہر وہ قرض جس پر نفع حاصل کیا جائے وہ سود کی قسم سے…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوا الرِّبٰۤوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَۃً ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ (آل عمران:131) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! سود دَر سود نہ کھایا کرو۔ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو تا…