• 27 جولائی, 2025

آرکائیوز

نظم
فتحِ عظیم

فتحِ عظیم

تائیدِ رب الوریٰ سے پھر ہوئے رسوا عدوزمزمہ پیرا صداقت روح مہکانے لگیزندگی کا چاند اترا قریہٴ صیحون میںروشنی سے دل دھلے اور چاندنی گانے لگی (جمیل الرحمن۔ لندن) شیئر کریں WhatsApp

عالمی جماعتی خبریں
جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کا چالیسواں جلسہ سالانہ

جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کا چالیسواں جلسہ سالانہ

محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے سلسلہ عالیہ احمدیہ کی روایات کے مطابق جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کا چالیسواں جلسہ سالانہ مورخہ 9 تا 11 ستمبر 2022ء نور مسجد ویگولٹینگن کے احاطہ میں منعقد ہوا۔ جلسہ کی…

نظم
الفضل، ایک دستر خوان ہے

الفضل، ایک دستر خوان ہے

نعمتیں چن دی گئیں ہیں اس کے ہر قرطاس پرمیوہ ہائے دین کا الفضل،دستر خوان ہے (منصورہ فضل من۔ قادیان) شیئر کریں WhatsApp

نظم
پیارے دوست محترم سمیع اللہ سیال مرحوم کی رحلت پر ایک قطعہ

پیارے دوست محترم سمیع اللہ سیال مرحوم کی رحلت پر ایک قطعہ

ہو گیا ہم سے جدا اک دین کا خادم سیالزندگی اس نے گزاری راہ دیں میں باکمالوہ خلافت کا تھا عاشق دین حق کا باوفاقدرداں تھا دوستوں کا اور بہت تھا خوش خصال (خواجہ عبدالمومن۔…

مضامین
مکرم خوشی محمد شاکر مرحوم مبلغ سلسلہ کا ذکرِ خیر

مکرم خوشی محمد شاکر مرحوم مبلغ سلسلہ کا ذکرِ خیر

خوشی محمد شاکر صاحب مربی سلسلہ ابن غلام محمد صاحب 5 اگست 1952ء کو 169 رب گھسیٹ پورہ ضلع فیصل آبادمیں پیدا ہوئے۔ان کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے 1977ء تا 2022ء کل 45 سال…

افریقہ
جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ Kenge کونگو کنشاسا

جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ Kenge کونگو کنشاسا

اللہ کے فضل و کرم سے امسال جماعت احمدیہ Kenge کو اپنا پہلا جلسہ سالانہ منعقد کرنے کی توفیق ملی۔فالحمد للّٰہ علیٰ ذلک۔ اس جماعت میں خدا کے فضل سے اسی موقع پر مسجد بیت…

مضامین
نرم اور پاک زبان کا استعمال

نرم اور پاک زبان کا استعمال

اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو مخاطب کر کے فرمایا: فَبِمَا رَحۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ لِنۡتَ لَہُمۡ (آل عمران: 160) ترجمہ: اللہ تعالیٰ کی رحمت کے باعث آپ ان پر نرم دل ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں…

مضامین
وسعت حوصلہ

وسعت حوصلہ

ارشاد خداوندی ہے: وَسَارِعُوۡۤا اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَجَنَّۃٍ عَرۡضُہَا السَّمٰوٰتُ وَالۡاَرۡضُ ۙ اُعِدَّتۡ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۙ الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَالۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾ (آل عمران: 134-135) اور اپنے…

اقتباسات
اسلام کی امن کی تعلیم کی خوبصورتی

اسلام کی امن کی تعلیم کی خوبصورتی

اس زمانے میں قرآن کریم کی حفاظت کا اللہ تعالیٰ نے آپؑ سے کام لیا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام سے کام لیا ہے اور یہی کام ہر احمدی کا ہے کہ ہر طبقے…

نظم
اے سَمیعِ! نالۂ شب ہائے مَن

اے سَمیعِ! نالۂ شب ہائے مَن

اے سَمیعِ! نالۂ شب ہائے مَن(کلام حضرت میر محمد اسماعیلؓ) اے کہ تُو ہے مُنعِمِ آلائے منمَیں تِرا بندہ ہوں اے آقائے مَن لُطف کُن بر من طُفیلِ آنکہ بُودسیّدِ مَن، شیخِ مَن، مرزائے مَن…