• 28 جولائی, 2025

آرکائیوز

مضامین
سو سال قبل کا الفضل

سو سال قبل کا الفضل

5؍اکتوبر1922ء پنجشنبہ (جمعرات)مطابق 13صفر1341 ہجری صفحہ اول پر مدینۃ المسیح (قادیان) کی خبروں میں یہ خبر شائع ہوئی کہ ’’والدہ صاحبہ علی برادران اور اہلیہ صاحبہ مسٹر محمد علی (جوہر)،مولوی ذوالفقار علی خان صاحب ناظر…

اداریہ
درخواست دعا

درخواست دعا

اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کو مختلف جہات سے قارئین کی طرف سے دُعاؤں کی درخواستیں ملتی رہتی ہیں۔ جو گاہے بگاہے شائع کردی جاتی ہیں تا جو دوست یا خواتین بیمار ہیں وہ…

اعلانات واطلاعات
نماز جنازہ حاضر و غائب

نماز جنازہ حاضر و غائب

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 24؍ستمبر 2022ء بروز ہفتہ 12بجے دوپہر اپنے دفتر سے باہر تشریف لا کر…

مضامین
ذکرِ الٰہی، درود شریف اور استغفار

ذکرِ الٰہی، درود شریف اور استغفار

انسانی زندگی میں ذکر کی ایک خاص اہمیت ہے۔تمام مذاہب میں کسی نہ کسی رنگ میں ایسے کلمات اور دعائیں موجود ہیں جو خدا تعالیٰ کے فضل کو جذب کرنے کے لئے ضروری ہیں لیکن…

مضامین
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 63)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 63)

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 63 سوال تو تھا مسلمان کی تعریف کیا ہے جواب اتنا ہی ہونا چاہیئے تھا جتنا آپ صلی اللہ…

نظم
سیلاب تھا دل میں اشکوں کا

سیلاب تھا دل میں اشکوں کا

نم آلود تھے میرے نینا اور سیلاب تھا دل میں اشکوں کاباہر بھی تھا سیلِ بلا اور سیلاب تھا دل میں اشکوں کا تھے وہ کیسے عالی ہمت جو اوروں کے غم خوار بنےخود تھے…

نظم
فتحِ عظیم

فتحِ عظیم

اُونچا ہے جس کا مینار اور نام ہے فتحِ عظیمتیرے فضلوں سے بنی مسجد ہے یہ ربِّ رحیمحضرتِ احمد کو للکارا تھا ڈوئی نے یہاںمَرگیا ذِلّت کی پھر وہ موت جنگ میں یہ غنیمنام اونچا…

خطابات
اختتامی خطاب مجلس انصاراللہ برطانیہ فرمودہ 18؍ستمبر 2022ء

اختتامی خطاب مجلس انصاراللہ برطانیہ فرمودہ 18؍ستمبر 2022ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع سے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا بصیرت افروز اختتامی خطاب فرمودہ 18؍ستمبر 2022ء بمقام اولڈ پارک فارم،کنگزلے امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ…