تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 62 پاکستان ایکسپریس پاکستان ایکسپریس نے اپنی اشاعت یکم اپریل 2011ء میں صفحہ 17 پر خاکسار کا ایک مضمون…
احکام خداوندیاللہ کے احکام کی حفاظت کرو۔(الحدیث)قسط 5 حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ…
نظر دوڑا کے دیکھو ہر زماں میںہے رخنہ کیا کوئی کون و مکاں میں زمیں کا حسن، صحرا اور دریاہیں روشن چاند تارے آسماں میں غنیمت ہے کہ مل بیٹھے یہاں سببہت سے اور بھی…
بعض دوست و خواتین خلفاء کے ٹائٹل لکھتے وقت خلیفۃ المسیح اول، خلیفۃ المسیح ثانی تحریر کرتے ہیں جو غلط ہے۔ خلیفۃ المسیح الاول، الثانی، الثالث، الرابع اور الخامس لکھنا چاپئے۔ یہ آپس میں صفت…
حالتِ سجدہ کی دعائیں حضرت محمدؓ بن مسلمہ کی روایت کے مطابق رسول کریم ﷺرات کو نماز تہجد کے سجدوں میں یہ دُعاکرتے تھے: اَللّٰھُمَّ لَکَ سَجَدْتُّ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَلَکَ اَسْلَمْتُ اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ سَجَدَ وَجْھِیْ…