قرآن کريم ميں ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ (البقرہ: 149) ترجمہ: سو (تمارا مطمع نظر يہ ہو کہ) تم نيکيوں کے (حصول) ميں ايک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش…
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہےذاتی تجربات کی روشنی میںقسط 50 ایک ضروری نوٹ اور قابل ذکرامریکہ میں اردو دان اور پاکستان کمیونٹی میں حضور انور کے خطبہ جمعہ…
تُو ہی مصطفٰی ہے، تُو ہی مجتبیٰ ہےمیرے سامنے جو ترا نقشِ پا ہے زمان و مکاں کا جو یہ سلسلہ ہےرقم ہے ترا نام لوح و قلم پر تری ذات میں عکسِ ربّ العُلیٰ…
قرآنی انبیاءحضرت زکریاؑقسط 19 حضرت زکریا اللہ تعالیٰ کے صالح بندوں میں سے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں حضرت زکریا علیہ السلام کا واقعہ بڑے پیار سےبیان کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے…
حدیقة النساء جلسے، اجتماعات سے دینی علم اور تقویٰ کے پارسل لے کر آئیں ہو سکتا ہے مضمون کا موضوع پڑھ کر کچھ بہنیں مجھ سے ناراض ہو جائیں گے۔ لیکن جیسا کہ ہم سب…
(بلا تبصرہ) جنرل ضیاء الحق کے انجام کے متعلق روزنامہ جنگ لاہور کا حقیقت افروز ایک اقتباس پاکستان میں پہلی مرتبہ جناب دولتانہ نے قادیانی مسئلہ کو اٹھایا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس…