اک نعمت عظمیٰ ہے یہ روزہ میرے آگےمیں پیاس کا صحرا ہوں تو دریا میرے آگے ہر وقت فحش گوئی سے بچنا مجھے لازمتب جا کے نکلتا ہے نتیجہ میرے آگے دن بھر جسے چھوڑا…
اَسْاَلُكَ اَنْ تُعِيْذَنِیْ مِنَ النَّارِوَ اَنْ تَغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ (ابن ماجہ) میرا سوال تیرے دربار میں یہ ہے کہ مجھے آگ کے عذاب سے پناہ دے اور میرے گناہ بخش دے۔ اَللّهُمَّ اِنّي اَعُوْذُ بِکَ مِنْ…
ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدامقیصر اور قیصرہقسط 20 قریش کے ساتھ صلح حدیبیہ کے بعدنسبتاََ سکون کے دن میسر آتے ہی آنحضرت ﷺ نے جہادِ اصغر کے بعد دعوت الی اللہ…
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)قسط 17 دعا کے ذریعہ حق معلوم کرنے کیلئے تحریک (آپ)خدا تعالیٰ سے اپنی نمازوں میں دعائیں مانگیں کہ وہ ان پر حق کھول…
روزہ کی حالت میں سر یا داڑھی کو تیل لگانا حضرت اقدسؑ کی خدمت میں سوال پیش ہوا کہ حالت روزہ میں سر کو یا داڑھی کو تیل لگانا جائز ہے نہیں؟ فر مایاکہ:۔ ’’جائز…
سراسر رحمت اور مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک سرا سر رحمت اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ آئیے ان گنتی کے چند ایام میں اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کا رلاتے ہو ئے خدا کے در…