شاد ہیں امت کے دل، پھر آمدِ رمضان ہےرحمتوں اور بخششوں کا ہو گیا سامان ہے برکتیں آو سمیٹیں شکر ہم کرتے چلیںاس مبارک ماہ میں نازل ہوا قرآن ہے حکمِ رب العالمیں کیسے بجا…
رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (آل عمران: 17) اے ہمارے ربّ!یقینا ہم ایمان لےآئے۔ پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا…
قرآنی انبیاءہواؤں کے پیغامقسط 10 سب کارخانے، سب فیکٹریاں اور بلند و بالا عمارتیں چند لمحوں میں خاک کاڈھیر بن گئیں۔ ایک قیامت تھی جو ’’قوم عاد‘‘ پر ٹوٹ پڑی اور اسے صفحہ ہستی سے…
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)(قسط 8) منعم علیہ گروہ اب میں سورۂ فاتحہ کی طرف رجوع کرکے کہتا ہوں کہ اِہۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ (الفاتحہ: 6) میں اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان کی برکات و اہمیت اور فضیلت کے حوالے سے فرمایا کہ یقیناً جنت ایک سال سے دوسرے سال تک ماہ رمضان کے لئے سجائی جاتی ہے۔ جس…
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَالۡفُرۡقَانِ ۚ فَمَنۡ شَہِدَ مِنۡکُمُ الشَّہۡرَ فَلۡیَصُمۡہُ ؕ (البقرہ: 186) ترجمہ:۔ رمضان کا مہینہ جس میں قرآن انسانوں کے لئے ایک عظیم ہدایت کے…
لفظ کسی بھی تعلق یا رشتے میں بہت اہم ہوتے ہیں، یہی لفظ دنیا کی ہر جنگ کا موجب بنے اور یہی دنیا کو امن کا گہوارہ بناتے ہیں- لیکن کبھی کبھی بڑے بڑے الفاظ…
عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اَلشَّهْرُ تِسْعٌ وَّعِشْرُوْنَ لَيْلَةً فَلَا تَصُوْمُوْا حَتّٰى تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَأَكْمِلُوْا الْعِدَّةَ ثَلَاثِيْنَ حضرت عبداللہ بن عمر رضی…