رمضان المبارک انسان کی روحانیت کو تیز کرنے کے لئے اور نیکیوں میں ترقی کرنے کے لئے نہایت سازگار مہینہ ہے، ہر طرف نیکی کی فضاء قائم ہوجاتی ہے۔ لہٰذا بکثرت قرآن کریم کی تلاوت…
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے 7 نومبر 1969ء کو خطبہ جمعہ ارشاد کرتے ہوئے فرمایا۔’’رمضان کا مہینہ پانچ بنیادی عبادتوں کا مجموعہ ہے۔ پہلے تو روزہ ہے۔ دوسرے نماز کی پابندی…
خوشیاں مناؤ مومنو رمضان آگیاباطن صاف کرانے رمضان آگیاتوفیق نماز پڑھنے کی دیتا ہمیں خداروزے ہمیں رکھانے رمضان آگیاذکر و فکر تو کرتے ہیں سارے ہم یہاںنیکیاں اور بڑھانے رمضان آگیاخدا کو یاد کریں نوافل…
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍مارچ 2022ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے یہ بھی خلافت کی برکات میں سے ہے کہ شریعت کو قائم کرنے…
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعود ؑ)(قسط 7) خدا تعالیٰ کی صفات اور اسماءکے لحاظ کے بنا دعا کچھ اثر نہیں رکھتی اور قرآن شریف پر غور کرنے سے معلوم…
موسم بہار کی آمد آمد ہے۔ جسے پھولوں کے کھلنے ، نئی کونپلوں کے نکلنے کا مو سم کہا جاتا ہے۔ بہار کے لغوی معنوں میں خوبصورتی کی علامات پائی جاتی ہیں۔ ہندوستان کے میدانوں…