عیسیٰ کو چرخ پہ نہ بٹھاتے تو خوب تھااحمدؐ کو خاک میں نہ سلاتے تو خوب تھازندہ خدا سے دل کو لگاتے تو خوب تھامردہ بتوں سے جان چھڑاتے تو خوب تھاقصے کہانیاں نہ سناتے…
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍ جولائی 2021ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے حضرت عمرؓ نے عدالت میں مساوات اور انصاف کا لحاظ رکھنے کی…
اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) الٰہی بخش کے کیسے تھے یہ تِیرکہ آخر ہو گیا اُن کا وہ نخچیر اسی پر اس کی لعنت کی پڑی مارکوئی ہم کو…
انسان کے لئے ضروری ہے کہ غضب اور محبت کے جذبات کو قبضہ میں رکھے ۔رسول کریمﷺ نے فرمایا ہے کہ کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ تفرقہ ہو تو شرمندہ ہونا پڑے اور…
حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:ابو مالک اشعری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’پاکیزگی اختیار کرنا نصف ایمان ہے‘‘…