• 11 جنوری, 2026

آرکائیوز

فرمانِ رسول ﷺ
ظاہری طہارت کی اہمیت

ظاہری طہارت کی اہمیت

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں :نبی کریم ﷺ دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا کہ ان دونوں کو ان قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے اور انہیں کسی بڑے…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیۡنَ وَ یُحِبُّ الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ ﴿۲۲۳﴾ (البقرہ : 223) ترجمہ: یقیناً اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے بھی محبت کرتا ہے۔ شیئر کریں WhatsApp

افریقہ
سیرالیون، مکینی ریجن میں سیکنڈری اسکول کا بابرکت افتتاح

سیرالیون، مکینی ریجن میں سیکنڈری اسکول کا بابرکت افتتاح

محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے احمدیہ مسلم جماعت سیرالیون کو مؤرخہ 10 جون 2021ء کو مکینی کے علاقہ بونکو بانہ میں ایک احمدیہ سیکنڈری سکول کے افتتاح کی توفیق ملی۔ الحمدللہ یہ سکول IAAAE…

مضامین
جماعت احمدیہ کے خلاف کفر کا فتوی ٰ اور جماعت کا ردعمل

جماعت احمدیہ کے خلاف کفر کا فتوی ٰ اور جماعت کا ردعمل

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ؎ بعد از خدا بعشق محمد مخمرمگر کفر ایں بود بخدا سخت کافرماے دل تو نیز خاطر ایناں نگہدارکآخر کنند دعوئ حب پیمبرم حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کے…

مضامین
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط نمبر 17)

بنیادی مسائل کے جوابات (قسط نمبر 17)

بنیادی مسائل کے جواباتقسط نمبر 17 سوال: ایک دوست نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ ’’طارق میگزین‘‘ میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جنوں کا ذکر…

اداریہ
حضرت مسیح موعودؑ اور طب (قسط نمبر 2)

حضرت مسیح موعودؑ اور طب (قسط نمبر 2)

حضرت مسیح موعودؑ اور طبقسط نمبر 2 طبیب اور دعا فرمایا:طبیب کے واسطے بھی مناسب ہے کہ اپنے بیمار کے واسطے دعا کیا کرے کیونکہ سب ذرہ ذرہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ خدا…

مضامین
چھوٹی مگر سبق آموز بات

چھوٹی مگر سبق آموز بات

قبولیت دعا قبولیت دعا کے ساتھ صفات الہیہ کا گہرا تعلق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: وَ لِلّٰہِ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی فَادۡعُوۡہُ بِہَا یعنی: اللہ کے پاک نام اور خوبصورت صفات ہیں ان کو یاد…

نظم
دیکھا ہے وہ چہرہ کبھی جی بھر نہیں دیکھا

دیکھا ہے وہ چہرہ کبھی جی بھر نہیں دیکھا

دیکھا ہے وہ چہرہ کبھی جی بھر نہیں دیکھانظریں جو ملیں ، نظریں اُٹھا کر نہیں دیکھااک حسن کے جلوے کا تصور تو ہے قائمآنکھوں نے اسے نور سے باہَر نہیں دیکھااُس شمعِ فروزاں پہ…

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

فَقَالُوۡا عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾ وَ نَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۷﴾ (یونس:86تا87) ترجمہ: تو انہوں نے (حضرت موسیٰ ؑ کی قوم نے) (جواباً) کہا اللہ پر ہی…