حلال و طیب اشیاء کے بارے میں قرآنی آیاتقسط سوئم و آخری پانی نہ ہونے کی صورت میں طیب مٹی سے تیمم کرنے کی اجازت یٰٓااَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قُمۡتُمۡ اِلَی الصَّلٰوۃِ فَاغۡسِلُوۡا وُجُوۡہَکُمۡ وَ…
اسلام اور ایمان یا مسلم اور مومن اسلامی اصطلاحات ہیں ۔ بلکہ حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین اور مذہب کا نام اسلام ہے ۔ جس کے معنیٰ سلامتی کے…
وہ اعلیٰ نمونے بُہت یاد آئےمقدّس قرینے بُہت یاد آئےگھروں کی وہ گلیاں محبت کی کلیاںوہ بیتے زمانے بہت یاد آئےنصیحت تو ان کی بہت مختصر تھیعمل کی نصیحت بہت کارگر تھیاللہ کے پیارے نبی…
حضرت ابو عباس ؓ سہل بن سعد ساعدی روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے پاس بیٹھنے والوں…
وَ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُتَکَلِّفِیۡنَ ﴿۸۷﴾ (صٓ:87) ترجمہ :۔ میں تکلف کرنے کا عادی نہیں ہوں۔ شیئر کریں WhatsApp
لفظ خاتَم اور ختم نبوت کے مفہوم کو نہ سمجھنے کی وجہ سے جو غلطی آج امت مسلمہ میں موجود ہے، اس پرپردہ ڈالنے کے لئے عام طور پر مسیح موعود کی آمد کے متعلق…