ہے عجب میرے خدا میرے پہ احساں تیراکس طرح شکر کروں اے مرے سلطاں تیراایک ذرہ بھی نہیں تو نے کیا مجھ سے فرقمیرے اس جسم کا ہر ذرہ ہو قرباں تیراسر سے پا تک…
آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ ایک آواز جو ایک چھوٹی سی بستی سے اٹھی تھی دنیا کے 210 ملکوں میں پھیلی ہوئی ہے اور یہی آپ کی سچائی کی دلیل بھی ہے۔ دور…
مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت سے قبل کی نشانیوں کے بارہ میں آپ ﷺ نے فرمایا:’’علم ختم ہو جائے گا، جہالت کا دور دورہ ہو گا، زنا بکثرت پھیل جائے گا، شراب عام پی…
فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ ۙ﴿۸﴾ وَ خَسَفَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۹﴾ وَ جُمِعَ الشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ ۙ﴿01﴾ یَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍ اَیۡنَ الۡمَفَرُّ ﴿ۚ۱۱﴾ (القیامۃ:8 تا 11) ترجمہ: تو (جواب دے کہ) جب نظر چندھیا جائے گی۔ اور چاند…
مکرم سید شمشاد احمد ناصر مبلغ سلسلہ امریکہ نے گذشتہ دنوں کسی شاعر کی ایک نظم بھیجی ۔ خاکسار نے جب پڑھی تو مجھے اپنے بزرگ والدین کے جائے نماز نظر کے سامنے گھومنے لگے…
تقریر کرنے،تحریر لکھنےیا اہم گفتگو کرنے سے قبل رَبِّ اشْرَحْ لیِ صَدْرِیْ والی دعا ضرور پڑھ لینی چاہیے، اس سے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بیان میں فصاحت و بلاغت عطأ کی جاتی ہے۔ سیرالیون…