• 2 جنوری, 2026

آرکائیوز

مضامین
آج کی دعا

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُوْرِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ (مسند احمد بن حنبل ۔ حدیث نمبر: 17628) ترجمہ: اے اللہ! سب کاموں میں ہمارا انجام بخیر کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی…

مضامین
طارق بن زیاد کے سپین کو دیکھنے کا خواب

طارق بن زیاد کے سپین کو دیکھنے کا خواب

ویلنسیا ۔ سپینطارق بن زیاد کے سپین کو دیکھنے کا خواب جس کی تعبیر مل گئی بچپن سے ہی سپین کا نام سنتے آرہے ہیں ۔ کیونکہ اس کے شاندار ماضی کا ذکر تو ہر…

مضامین
جاپانیوں کی اسلام کی طرف رغبت

جاپانیوں کی اسلام کی طرف رغبت

جاپانیوں کی اسلام کی طرف رغبتحضرت مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:’’مجھے معلوم ہوا ہے کہ جاپانیوں کو اسلام کی طرف توجہ ہوئی ہے۔ اس لیے کوئی ایسی جامع…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
ظہورخیرالانبیاء صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم

ظہورخیرالانبیاء صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم

اِک رات مفاسد کی وہ تیرہ و تار آئیجو نور کی ہر مشعل ظلمات پہ وار آئیتاریکی پہ تاریکی ، گمراہی پہ گمراہیابلیس نے کی اپنے لشکر کی صف آرائیطوفانِ مفاسد میں غرق ہو گئے…

اقتباسات
ہمیشہ ہمارے پیشِ نظر رہنا چاہئے کہ جھوٹ شرک ہے

ہمیشہ ہمارے پیشِ نظر رہنا چاہئے کہ جھوٹ شرک ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:پس ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ احمدیت کی فتح کے لئے سچائی کا ہتھیار ہے جو ہم نے استعمال کرنا ہے اس میں کوئی شک…

اقتباسات
کس طرح تیرا کروں اے ذوالمنن شکر و سپاس

کس طرح تیرا کروں اے ذوالمنن شکر و سپاس

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں کہ کس طرح تیرا کروں اے ذوالمنن شکر و سپاسوہ زباں لاؤں کہاں…

حضرت سلطان القلمؑ کے رشحاتِ قلم
حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض عربی اشعار کا ترجمہ:’’اے وہ ذات جس نے اپنی نعمتوں سے اپنی مخلوق کا احاطہ کیا ہواہے ہم تیری تعریف کرتے ہیں اور تعریف کی طاقت نہیں ہے۔…

فرمانِ رسول ﷺ
اللہ تعالیٰ کا شکر

اللہ تعالیٰ کا شکر

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو لوگوں کا شکر گزار نہیں ہوتا وہ اللہ تعالیٰ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔ (سنن الترمذی ابواب البر والصلۃ باب ما جاء فی الشکر…

ارشاد باری تعالیٰ
ارشاد باری تعالیٰ

ارشاد باری تعالیٰ

فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِیۡ وَ لَا تَکۡفُرُوۡنِ ﴿۱۵۳﴾ (البقرہ: 153) ترجمہ:پس میرا ذکر کیا کرو میں بھی تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر کرو اور میری نا شکری نہ کرو۔ شیئر کریں WhatsApp