میں سلطان القلم کی اک سپاہیمری دولت قلم کاغذ سیاہیکتب خانہ درونِ قلب قائمبنی اُستاد آہِ سحر گاہیسر عرش معلّٰی میرا ہادیمرا حافظ ہے خود عالم پناہیمجھے حق نے عطا کی کامرانیمرے دشمن کو ناکامی…
اُطْلُبُوْاالْعِلْمَ مِنَ الْمَھْدِ اِلَی اللَّحْدِ (کشف الظنون جلد 1صفحہ 52) پیدائش سے لے کر قبر میں جانے تک علم حاصل کرتے رہو۔ شیئر کریں WhatsApp
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الۡاَنۡعَامِ مُخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ کَذٰلِکَ ؕ اِنَّمَا یَخۡشَی اللّٰہَ مِنۡ عِبَادِہِ الۡعُلَمٰٓؤُا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ غَفُوۡرٌ ﴿۲۹﴾ (فاطر :29) ترجمہ :اور اسی طرح لوگوں میں نیز زمین پر چلنے…
حق مہر کی ادائیگی ایک دفعہ حضرت مسیح موعود ؑسے سوال ہوا کہ ایک شخص اپنی منکوحہ سے مہر بخشوانا چاہتا تھا۔ مگر وہ عورت کہتی کہ اس کے عوض اپنی نصف نیکیاں مجھے دے…
مسجد ناصرسرینام کے 50سالہ جشن پرافطار کا اہتمامالیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں جماعتی خبروں کی اشاعت روحانی بہار کا موسم رمضان اپنی تمام تر حسن و خوبی کے ساتھ اپریل کے دوسرے ہفتے میں جنوبی…