یاد رفتگانوالد ِمحترم ڈاکٹر سلیم احمد خلیل صاحب (آف ڈگری سندھ) زندگی کا مختصر خاکہ خاکسار کے والد محترم جو ہم سب بہن بھائیوں کے بہترین دوست بھی تھے مؤرخہ 4 مارچ 2021 کو ایک…
آج سے قسط واربعض ایسے طبّی نسخوں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جو سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتب میں بیان فرمائے۔ اگر قارئین کے پاس آزمودہ نسخے بالخصوص سیّدنا حضرت…
چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئےجسم ایسا جیسے آئینہ بدن پہنے ہوئےعرش سے تا فرش اک نظّارہ و آواز تھاجب وہ اُترا جامۂ نورِ سخن پہنے ہوئےرات بھر پگھلا دعا میں اشک اشک اس…
حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضورؐ نے فرمایا ہر انسان کا سر دو زنجیروں میں ہے۔ ایک زنجیر ساتویں آسمان تک جاتی ہے اور دوسری زنجیر ساتویں زمین تک جاتی ہے۔ جب انسان…
وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا ﴿۶۴﴾ (الفرقان:64) ترجمہ:۔ اور رحمان کے بندے وہ ہىں جو زمىن پر فروتنى کے ساتھ چلتے ہىں اور جب جاہل ان…