مکرم منیر احمد جاوید ،پرائیویٹ سیکرٹری صاحب اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 22 جون2021ء کو 12 بجے صبح اسلام آباد (ٹلفورڈ) میں اپنے دفتر کے باہر تشریف لا…
خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 21؍ مئی 2021ء بمقام مسجد مبارک، اسلام آبادٹلفورڈ یو کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اُس کے قتل…
محاسنِ قرآن کریم(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ہے شکر ربِّ عزّوجل خارج از بیانجس کی کلام سے ہمیں اُس کا ملا نشاںوہ روشنی جو پاتے ہیں ہم اس کتاب میںہوگی نہیں کبھی وہ ہزار…
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:۔’’تقویٰ کے مختصراً معنی بتاتا ہوں۔ تقویٰ کا مطلب ہے نفس کو خطرے سے محفوظ کرنا اور شرعی اصطلاح میں تقویٰ کا مطلب یہ ہے…
حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا تم جہاں بھی رہو اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بدی کے بعد نیکی کرو، نیکی بدی کے اثر کو…