مکرم خواجہ منظور صادق یہ خوشکن اطلاع دیتے ہیں:
خاکسار کے پوتے عزیزم خواجہ مصور احمد ابن عزیزم خواجہ مبشر احمد نے پونے چھ سال کی عمر میں قرآن مجید مکمل کر لیا ہے۔ الحمد للّٰہ علی ذالک۔ اسے اس چھوٹی عمر میں ہی قرآن پڑھانے کے سلسلہ میں اس کی والدہ محترمہ ماریہ مبشر نے بڑی محنت اور جانفشانی سے کام کیا۔ اللہ تعالیٰ دونوں کو یہ اعزاز مبارک کرے اور مثمرِ باثمراتِ حسنہ بنائے۔ احباب جماعت بالخصوص قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے۔
تقریب آمین
