• 23 اپریل, 2024

اطلاعات اعلانات

ولادت

مکرم ریاض محمود باجوہ جرمنی سے لکھتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے محض اپنے فضل سےمورخہ 3 فروری 2020ء کو خاکسار کے بیٹے عزیزم فراز احمد واقف زندگی حال مقیم یونیورسٹی آف بلونیا (اٹلی) اور بہو عزیزہ سیدہ عفت ثناء کو دوسرے بیٹے سے نوازا ہے۔جس کا نام طلحہ فراز تجویذ ہوا ہے۔نومولود خداتعالیٰ کے فضل سے وقف نو کی مبارک تحریک میں شامل ہے۔ نومولود مکرم سید محمد اقبال شاہ ربوہ کا نواسہ اور چوہدری محمد علی پٹواری آف چونڈہ ضلع سیالکوٹ صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نسل سے ہے۔ احباب جماعت سے نومولود کی صحت و سلامتی، درازیٔ عمر اور والدین کے لئے قرۃ العین ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔


پچھلا پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ مورخہ 28 فروری 2020ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مارچ 2020