• 8 مئی, 2024

درستگی


روزنامہ الفضل لندن آن لائن کے شمارہ 28مئی میں شہدائے لاہور کی فہرست میں نمبر6 پر کامران ارشدکی جگہ کامران رشید لکھا گیا ہے۔ اسے کامران ارشد پڑھا جائے۔ آپ مکرم محمد ارشد قمر گڑھی شاہو حال کینیڈا کے بیٹے تھے۔

(ادارہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 06 جون 2020ء