• 29 اپریل, 2024

درخواست دعا

  • مکرم محمد ادریس شاہد۔ فرانس سے یہ اعلان بھجواتے ہیں:

ہمارے بیٹے عزیزم فضل حق کو مورخہ 12دسمبر2021ء کو ایک حادثہ پیش آیا جس میں دائیں پنڈلی کو کافی نقصان پہنچا۔ زخم بہتری کی طرف مائل تھا لیکن اب ایک جانب زخم میں پیپ پڑنی شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے دوبارہ ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے شفاء کاملہ عطا فرمائے اور بیماری کے بد اثرات کو دور فرمائے۔
آمین ۔

پچھلا پڑھیں

ساؤتومے میں جماعت احمدیہ کی مسجد (بیت الرحمٰن) کا افتتاح

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ