• 8 مئی, 2025

آنحضرتﷺ کی کیفیتِ نماز

رسول اللہ ﷺ کی نماز یعنی تہجد کی نماز کی کیفیت جب حضرت عائشہؓ سے پوچھی گئی تو فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رمضان یا اس کے علاوہ دنوں میں گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہ پڑھتے تھے مگر وہ اتنی لمبی اور پیاری اور حسین نماز ہوا کرتی تھی کہ اس نماز کی لمبائی اور حسن و خوبی کے متعلق مت پوچھو۔

(بخاری کتاب التھجد۔ باب قیام النبیﷺ باللیلٍ فی رمضان وغیرہ – حدیث نمبر 1147)

پچھلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 07 جون 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 08 جون 2020ء