• 18 مئی, 2024

بتوں کے نام پر ذبح کھانا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کے نزول سے قبل آپؐ کی زید بن عمرو سے ملاقات ہوئی، نبی کریمؐ کے سامنے کھانا پیش کیا گیا، آپؐ نے اس میں سے کھانے سے انکار کر دیا۔ پھر زید نے کہا کہ مَیں اس میں سے کھانے والا نہیں جو تم بتوں کے نام پر ذبح کرتے ہو اور میں نہیں کھاتا سوائے اس کے جس پر اللہ تعالیٰ کا نام پڑھا گیا ہو۔

(بخاری کتاب المناقب باب حدیث زید بن عمرو بن نفیل)

پچھلا پڑھیں

حضرت محمد ؐ کا جانوروں سے حسن سلوک

اگلا پڑھیں

میں تو انتہائی عاجز سا انسان ہوں