• 19 مئی, 2024

اعلان برائے دعائے مغفرت

•مکرمہ منزہ ولی سنوری اہلیہ ولی الرحمٰن سنوری صاحب کینیڈا سے تحریر کرتی ہیں کہ
خاکسار کے بہنوئی اور خالہ زاد بھائی ہومیو ڈاکٹر نسیم احمد خان، ثمر ہومیوکلینک، نزد اقصیٰ چوک ربوہ بعمر 57 سال موٴرخہ 24؍اگست 2022ء کو بقضائے الٰہی مختصر سی علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ

احباب سے ان کی مغفرت اور بلندیٴ درجا ت کے لئےدرخواست دعا ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ اور 3 بیٹیاں ہیں۔ اُن کے لیے بھی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اُن کےلیےغیب سےسب سامان مہیا فرمائےاور دیگر اہل خاندان کو بھی یہ صدمہ برداشت کرنے کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔

پچھلا پڑھیں

ملکہ معظمہ الزبتھ دوم کی وفات پر حضرت امام جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ