• 7 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

التَّائِبُوْنَ الْعَابِدُوْنَ الْحَامِدُوْنَ السَّائِحُوْنَ الرَّاكِعُوْنَ السَّاجِدُوْنَ الْاٰمِرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَالنَّاهُوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحَافِظُوْنَ لِحُدُوْدِ اللّٰهِ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ

(التوبۃ: 112)

ترجمہ: توبہ کرنے والے ، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، (خدا کى راہ مىں) سفر کرنے والے، (لِلّٰہ) رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نىک باتوں کا حکم دىنے والے، اور بُرى باتوں سے روکنے والے، اور اللہ کى حدود کى حفاظت کرنے والے، (سب سچےمومن ہىں) اور تُو مومنوں کو بشارت دے دے۔

پچھلا پڑھیں

نئے دور میں داخل ہونے کی دُعا

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ