• 7 مئی, 2024

نماز کی مثال نہر سے

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتےہیں کہ میں نےآنحضرتﷺکویہ فرماتےہوئےسنا۔بھلابتلاؤ تو اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر پانی کی نہر بہتی ہو اور وہ ہر روز پانچ باراس میں نہائے تو کیا تم سمجھتے ہو کہ اس کا اس میں پانچ بار نہانااس کے بدن پر کچھ میل کچیل باقی رکھے گا؟لوگوں نے کہا:نہیں ذرا بھی میل نہیں رکھے گا۔آپؐ نے فرمایا:پس یہی پانچوں نمازوں کی مثال ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ گناہوں کو مٹا دے گا۔

(صحیح البخاری کتاب مواقیت الصلوٰۃباب الصلوٰۃالخمس کفارۃ للخطاء)

پچھلا پڑھیں

ڈاکٹر عبدالرحمان صدیقی اور ان کے بیٹے ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی کی خدمت خلق

اگلا پڑھیں

روزنامہ الفضل کا پرنٹ سے ڈیجیٹل میڈیا تک کا کامیاب سفر