• 27 اپریل, 2024

درخواست دعا

  • مکرم انصر شہزاد باجوہ (متعلم جامعہ احمدیہ )یہ اعلان بھجواتے ہیں:

خاکسار کے عزیز دوست مکرم عبد الرحیم اشفاق (متعلم جامعہ احمدیہ) کے والدِ محترم محمد اشفاق صاحب بوجہ عارضہ دل ہسپتال میں داخل ہیں۔ قارئین الفضل سے ان کی کامل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلدصحت و شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعۃ المبارک مؤرخہ 11؍فروری 2022ء

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ