• 4 مئی, 2024

الہامی مصرعے

الہامی مصرعے
(حضرت مسیح موعودؑ)

ہے سر راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولیٰ کریم

(اخبار بدر 20؍اپریل 1905ء)

پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی

(اخبار بدر 11؍مئی 1905ء)

کَشتیاں چلتی ہیں تا ہوں کُشتیاں

(اخبار بدر 17؍مئی 1906ء)

پھر بہار آئی تو آئے ثلج کے آنے کے دن

(اخبار بدر 10؍مئی 1906ء)

پاک محمد مصطفٰے نبیوں کا سردار

(براہین احمدیہ چہار حصص صفحہ 522)

جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو

(اخبار بدر 25؍اپریل 1908ء)

عشق الٰہی وَسّے منہ پر ولیاں ایہہ نشانی

(اخبار بدر 08؍مئی 1903ء)

جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے

(اخبار بدر 16؍اپریل 1904ء)

پر خدا کا رحم ہےکوئی بھی اس سےڈر نہیں

(اخبار بدر 11؍مئی 1905ء)

اگر یہ جڑ رہی سب کچھ رہا ہے

(اخبار الحکم 31؍اگست 1901ء)

بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد

(مطبوعہ 1901ء منقول از بشیر احمد، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین)

چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشاں کی پنج بار

(تجلیات الہیہ صفحہ1 حقیقۃ الوحی صفحہ93 حاشیہ)

زار بھی ہو گا تو ہوگا اس گھڑی با حال زار

(براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ120ء)

(درثمین صفحہ163۔164)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 13؍جنوری 2023ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جنوری 2023