• 1 مئی, 2024

اک اسیر راہ مولا آج رخصت ہو گیا

جو خلافت کا تھا عاشق اور سچا جاں نثار
وہ نعیم الدین تھا اور دین کا خادم بھی تھا
دین کی غیرت کا پیکر وہ مجاہد کامگار
نہ جھکا سکا کوئی فرعون اس کے صدق سے
صدق پر قائم رہا وہ صدق کا تھا اک منار
اس مجاہد پر خدا کی رحمتیں ہوں صد ہزار
فضل کرنا اس پہ یا رب بےحساب و بےشمار

(خواجہ عبدالمومن۔ناروے)

پچھلا پڑھیں

اپ ڈیٹ Covid19

اگلا پڑھیں

اللہ کا شریک ٹھہرانا بڑا گناہ ہے