• 8 مئی, 2024

اطلاعات اعلانات

مکرم منیر مسعود لکھتےہیں۔
میرا بڑا بیٹا عزیزم ڈاکٹر جہانزیب مسعود میشی گن کے شہر اناربر کے ایک ہسپتال میں فزیشن ہے اور آجکل کرونا مریضوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔کچھ روز قبل سے اس کو بخار ہے اور کپکپاہٹ ہو رہی ہے جو وبائی مرض کرونا کی علامات میں سے ایک علامت ہے۔ ٹیسٹ ہو رہے ہیں گھر ہرکورنٹین میں ہے۔ انسانیت کے ساتھ دینی خدمت کی بھی توفیق پا رہا ہے۔ احباب جماعت سے عاجزانہ درخواست ہے کہ دعا کریں مولیٰ کریم شافی مطلق اپنے خاص فضل و رحم سے اسے ہر تکلیف و پیچیدگی سے محفوظ رکھتے ہوئے شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے اور اپنے بچوں کے سر پر سلامت رہے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

افریقہ کورونا وائرس ڈائری نمبر1 ,17 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

دینی تعلیم پر عمل کرنے والے بنیں