• 25 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

ہُوَ الَّذِیۡ یُصَوِّرُکُمۡ فِی الۡاَرۡحَامِ کَیۡفَ یَشَآءُ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۷﴾

(آل عمران:7)

ترجمہ: وہی ہے جو تمہیں رِحموں میں جیسی صورت میں چاہے ڈھالتا ہے۔ کوئی معبود نہیں مگر وہی، کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔

پچھلا پڑھیں

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی صحت کے بارہ میں

اگلا پڑھیں

شادی بیاہ پر بجالانے والی رسومات بارے اسلامی تعلیم