• 5 مئی, 2024

اعلان نکاح و تقر یب ر خصتانہ

  • مکرم محمد شریف ظفر۔آسٹریلیا یہ اعلان کرواتے ہیں:

خاکسار کی بیٹی عزیزہ آمنہ ظفر کا نکاح ہمراہ عزیزم غفار احمد ابن مکرم تجمل حسین آف راولپنڈی سےمورخہ 12نومبر 2021ء بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز جمعہ مکرم سید ودودجنود (مربئ سلسہ) نے مسجد بیت السلام میلبورن میں پڑھایا۔ مورخہ 13نومبر 2021ء بروز ہفتہ عزیزہ کی تقریب رخصتانہ عمل میں آئی جس کا آ غاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جو مکرم طاہر احمد مجوکہ نے کی اور دلہن کے تایا مکرم نیک محمد نمائندہ الفضل آن لائن نے نہایت خوش الحانی سے دعائیہ اشعار پڑھے۔ اس کے بعد مکرم مربی صاحب موصوف نے دعا کر وائی۔

عزیزہ آمنہ ظفر سلسلہ احمد یہ کے دیر ینہ خادم مکرم صالح محمد (مرحوم) سابق با ڈی گارڈ، حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ و حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ کی پوتی ہے۔ قارئین الفضل سے درخواست دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ رشتہ طرفین کے لئے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور اس رشتہ کے ذریعے ایسی نسلیں آگے چلیں جو تاقیامت اسلام احمدیت اور خلافت کے وفادار اور مخلص خدمت گار ہوں۔ آمین ثم آمین۔

ادارہ الفضل کی جانب سے مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

عہد بیعت اور اس کے تقاضے

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ