• 5 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

میں بڑی توجہ سے الفضل کا مطالعہ کر رہاہوں

(خلیفة المسیح الرابع ؒ)

سیدنا حضر ت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے ایڈیٹر الفضل کے نام ایک خط میں تحریر فرمایا:
بڑی توجہ سے الفضل کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے دن بدن ترقی کر رہا ہے۔ آپ کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ میں دعا میں اس نکتے کو یاد رکھتا ہوں کہ الفضل کی زبان محض 32دانتوں میں نہیں بلکہ 32دشمن دانتوں میں گھری ہوئی عمدگی سےمافی الضمیر ادا کرنے کی توفیق پارہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ اس کی حفاظت فرمائے۔ چشم بددور۔

(الفضل 18؍جنوری 1989ء صفحہ1)

(مرسلہ: طیبہ طاہرہ)

پچھلا پڑھیں

چودھویں تربیتی کلاس ناصرات الاحمدیہ بانجل گیمبیا

اگلا پڑھیں

سیّدنا حضرت امیر المؤمنین کا دورہ امریکہ 2022ء (قسط 14)