• 26 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتاہے۔

رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوۡمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۱۰﴾٪

(اٰل عمران:10)

ترجمہ:اے ہمارے ربّ! تُو یقیناً لوگوں کو جمع کرنے والا ہے اس دن کے لئے جس میں کوئی شک نہیں۔ یقیناً اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔

پچھلا پڑھیں

موسم کی سختی میں روزہ

اگلا پڑھیں

توبہ کی پہلی شرط