• 3 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ

(الحجرات 13)

ترجمہ :۔ اے لوگو جو اىمان لائے ہو! ظن سے بکثرت اجتناب کىا کرو ىقىناً بعض ظن گناہ ہوتے ہىں اور تجسس نہ کىا کرو اور تم مىں سے کوئى کسى دوسرے کى غىبت نہ کرے کىا تم مىں سے کوئى ىہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائى کا گوشت کھائے پس تم اس سے سخت کراہت کرتے ہو اور اللہ کا تقوى اختىار کرو ىقىناً اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے

پچھلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 19 جولائی 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 20 جولائی 2020ء