• 18 مئی, 2025

ارشاد باری تعالیٰ

إِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ إِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا يَعِظُكُمْ بِهِ إِنَّ اللّٰهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا

(النساء:59)

یقینا اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حقداروں کے سپرد کیا کرو اور جب تم لوگوں کے درمیان حکومت کرو تو انصاف کے ساتھ حکومت کرو ۔ یقینا بہت ہی عمدہ ہے جو اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے ۔ یقینا اللہ بہت سننےو الا (اور) گہری نظر رکھنے والا ہے ۔

پچھلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 21 جون 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 22 جون 2020ء