• 8 مئی, 2024

اعلان ِکامیابی

• مکرم عبدالہادی قریشی ۔سیرالیون سے اعلان بھجواتے ہیں کہ :
عزیزم صباح الدین احمد (وقفِ نو) ابن مکرم ڈاکٹر فاتح الدین احمد (واقفِ زندگی) احمدیہ ہسپتال کینیما، سیرالیون نے خدا تعالیٰ کے فضل اور حضورِ انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی پُر شفقت دعاؤں سے سیرالیون میں BECE (میٹرک) کے امتحان میں 85 ؍ فیصد نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ الحمدللہ۔

عزیزم صباح الدین احمد، چوہدری علی محمد ؓ صحابی حضرت مسیحِ موعود ؑ کی نسل سے ہیں اور مکرم چوہدری ناصر احمد آف گجرات (حال مقیم کینیڈا) کے پوتے اور مکرم ملک مظفر احمد آف سیالکوٹ (حال مقیم کینیڈا ) کے نواسے ہیں۔ عزیزم کے لئے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے جماعت کے لئے مفید وجود بنائے، آئندہ بھی نمایاں کامیابیوں سے نوازے اور صحت و سلامتی والی لمبی زندگی سے نوازے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 ستمبر 2021

اگلا پڑھیں

آج کی دعا