مکرم محمود احمد ناصر بیلجئم سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
خاکسار کے سمدھی مکرم چوہدری محمد اشرف تارڈ آف ضلع حافظ آباد گرنے کی وجہ سے کولہے کے فریکچر میں مبتلا ہیں۔ موصوف کا اسپتال میں آپریشن ہوگیا ہے۔ قارئین روزنامہ الفضل لندن سے دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو مکمل شفا دے ۔ آپریشن کے بعد کی تمام پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے اور صحت و عافیت کے ساتھ ہر آن اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
درخواستِ دعا
