• 27 اپریل, 2024

درخواست دعا

٭…مکرم عطاءالحئ ناظم اطفال الاحمدیہ۔ ملائیشیا سے لکھتے ہیں :خاکسار کی والدہ بنت مکرم محمود احمد سعید حیدرآبادی مرحوم کو شوگر ہائی اور بلڈ بلاکنگ کی وجہ سے ڈاکٹر نے دو بار سی ٹی سکین کیا ہے اور ملائیشیا کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ایمرجنسی وارڈ میں تین دن ره کر اللہ تعالیٰ کے فضل سے نارمل وارڈ میں شفٹ کر دی گئیں ہیں ۔والدہ صاحبہ کی کامل صحت کے لیے خاص طور پر دعا کی درخواست ہے اللہ تعالی اور پیچیدگی سے اور بیماری کے بد اثرات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

نیز میرے والد مکرم ملک منیر احمد اعوان سابق کارکن صدر انجمن احمدیہ دل کےمریض ہیں۔ اور وہ بھی ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ہیں ان دونوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی ہم سب پر اپنا فضل فرمائے اور پریشانیوں سے نجات دلائے۔آمین ثم آمین۔

پچھلا پڑھیں

سُرینام میں عید الاضحی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 اگست 2021