درخواست دعا
محترم نوید احمد سعید صاحب مربی سلسلہ لکھتے ہیں:
خاکسار کے والد محترم محمد رشید صاحب بوجہ برین ٹیومر اور دائیں سائیڈ پر فالج کے اثر کی وجہ سے بیمار ہیں۔ چل پھر نہیں سکتے نا ہی اسوقت خود اٹھ یا بیٹھ سکتے ہیں۔
احباب جماعت کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے اور صحت عطا کرے۔ آمین
٭…٭…٭