• 16 مئی, 2024

بینن میں پہلی مسجد کی تعمی

بینن (Benin) کا پرانا نام داہومے (Dahomé) ہے۔ چنانچہ جب یہاں پہلی مسجد کی تعمیر عمل میں آئی اس وقت بینن کو داہومے کےنام سے جانا جاتا تھا۔

بینن میں جماعت احمدیہ کا پہلا پودا 1967ء میں لگا۔ جبکہ پہلی مسجد کی تعمیر 1974ء میں ہوئی۔

اس مسجد کا سنگِ بنیاد مؤرخہ 27 جنوری 1974ء کو رکھا گیا۔

مسجد کی تعمیر تقریباً آٹھ ماہ میں مکمل ہوئی اور مؤرخہ 25، اگست 1974ء کو مولانا محمد اجمل صاحب امیر جماعت نائجیریا نے اس مسجد کا افتتاح کیا۔

یہ مسجد بینن کے دارالحکومت پورتونووو (Porto Novo) میں تعمیر کی گئی ہے اور دو منزلوں پر مشتمل ہے۔

(مرزا فرحان بیگ۔ بینن)

پچھلا پڑھیں

انڈونیشیا کی مسجد محمود سانڈینگ

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی