• 16 مئی, 2024

ملک چاڈ میں جماعتِ احمدیہ کی پہلی مسجد

[ND’JAMENA] ملک چاڈ میں جماعتِ احمدیہ کی پہلی مسجد گلینڈن انجمینا سے ایک سو ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 2009ء ہوا تھا اور اس کا افتتاح 30 مارچ 2012ء کو مکرم عبدالخالق نیّر صاحب مبلغ انچارج نائیجیریا نے کیا تھا۔ان کے ہمراہ مکرم نسیم احمد بٹ صاحب مبلغ سلسلہ نائیجیریا اور خاکسار خلیل احمد خان مبلغ سلسلہ نائیجیریاوفد میں شامل تھے۔یہ جامع مسجد ہے اور اس کا حجم14×12میٹر ہے۔

اس مسجد میں 280افراد نماز پڑھ سکتے ہیں۔

(خلیل احمد خان۔ چاڈ)

پچھلا پڑھیں

انڈونیشیا کی مسجد محمود سانڈینگ

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی