• 10 جولائی, 2025

دن کیسے گزارتے ہیں

’’حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کے نام اپنے پیغام مؤرخہ 27 مارچ 2020ء کو ’’ان ایّام میں دن کیسے گزارا جائے‘‘ کے بارہ میں بعض پوائنٹس دیئے تھے۔ ان پوائنٹس کی روشنی میں روزنامہ الفضل لندن آن لائن میں دوستوں کے بہت اہم مضامین شائع ہو رہے ہیں۔ خاکسار کا ایک اداریہ بعنوان ’’آج کل دن کیسے گزارا جائے‘‘ مؤرخہ 6۔اپریل 2020ء کو شامل اشاعت ہو چکاہے۔

اس اعلان کے ذریعہ تمام قارئین الفضل سے درخواست کی جارہی ہے کہ وہ اختصار سے ’’دن کیسے گزارتے ہیں‘‘ پر نوٹ لکھ کر بھجوائیں۔ وہ شاملِ اشاعت کیا جائے گا تاکہ جماعت کے دیگر دوست بھی فائدہ اٹھا سکیں۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 19۔اپریل 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ ۔اپریل 2020ء