حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مرجائے اور اُس کے ذمہ روزے ہوں تو اُس کا وارث اُس کی طرف سے روزے رکھے۔
(بخاری، کتاب الصوم، بَابُ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ، روایت نمبر 1952)