• 6 مئی, 2025

درخواست دعا

مکرمہ سمیرا مشہود صاحبہ اہلیہ مکرم حافظ سید مشہود احمد صاحب، استاد جامعہ احمدیہ یوکے تحریر کرتی ہیں:۔
خاکسار کی والدہ محترمہ شمیم اختر صاحبہ زوجہ مکرم کلیم اللہ اعوان صاحب گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ٹائیفائیڈ اور ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ طبیعت مستقل خراب رہتی ہے۔ احباب جماعت سے ان کی کامل و عاجل شفا یابی اور صحت والی فعال لمبی زندگی کے کے لئے دعا کی دردمندانہ درخواست ہے۔

٭…٭…٭

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 10 جولائی 2020ء