مکرم سیف اللہ رند صاحب تحریر کرتے ہیں:
خاکسار کے بڑے بھائی مکرم محمود احمد رندکو اللہ تعالی نے پہلی بیٹی سے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےازراہ شفقت بچی کا نام ’’لبنیٰ احمد‘‘ رکھا ہے۔ خاکسار احباب جماعت سے دعا کی درخواست کرنا چاہتا ہے کہ اللہ تعالی بچی کو صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور نیک خادمہ دین بنائے۔ آمین
اعلانِ ولادت
