• 7 مئی, 2025

اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش و خرم رکھے

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سناکہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش و خرم رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے (دوسروں) تک ایسے ہی پہنچایا جیسے سنا تھا کیونکہ بہت سے لوگ جنہیں علم پہنچایا جائے (براہِ راست) سننے والے سے زیادہ اس کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں اور حفاظت کرنے والے ہوتے ہیں۔

(ترمذی ابواب العلم باب ما جاء فی الحث علی تبلیغ السماع)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج