• 29 اپریل, 2024

درخواست دُعا

مکرمہ دُرثمین خان اعلان بھجواتی ہیں کہ: اپنے پیارے الفضل کے ذریعے میں پوری دنیا کے احباب جماعت سے اپنے تین سالہ بھانجے کی شفایابی کی بہت ساری دردمندانہ دعا کی درخواست کرنا چاہتی ہوں۔

میرا تین سالہ بھانجا روحان احمد گرنے سے Head injury کی وجہ ہسپتال میں داخل ہے سب سےدعا کی درخواست ہے کہ اللہ سے دعا کریں اللہ معجزانہ جلد شفا عطا فرمائے قسم کی پیچیدگی سے بچائے۔ آمین

درخواست دُعا

اخبار روز نامہ الفضل آن لائن لندن کے اسکنڈے نیوین ممالک کے نمائندہ مکرم منیر احمد زرتشت سابق امیر ناروے چند روز قبل ایک شاپنگ سینٹر کی Escalator سے گر کر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ جس سے آپ کے کندھے، ہنسلی کی ہڈی اور کچھ پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ آپریشن متوقع ہے۔ تمام قارئین سے آپ کی کامل و عاجل شفاء کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 جون 2021

اگلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام ڈاک