يٰأَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا أَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَّأْتِيَ يَوْمٌ لَّا بَيْعٌ فِيْهِ وَلَا خُلَّةٌ َوَلَا شَفَاعَةٌ ط وَالْكَافِرُوْنَ هُمُ الظَّالِمُوْنَ o
(البقرۃ: 255)
ترجمہ:اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو !خرچ کرو اس میں سے جوہم نے تمہیں عطاکیاہےپیشتر اس کے کہ وہ دن آ جائے جس میں نہ کوئی تجارت ہو گی اور نہ کوئی دوستی اور نہ کوئی شفاعت۔اور کافر ہی ہیں جو ظلم کرنے والے ہیں۔