• 28 اپریل, 2024

استغفار تمام انبیاء کی تعلیم کا خلاصہ

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ بیان فرماتے ہیں۔
’’جناب الہٰی میں استغفار کرنا تمام انبیاء کا ایک اجماعی مسئلہ ہے۔ استغفار تمام انبیاء کی تعلیم کا خلاصہ ہے اور اس کے معنٰی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ گزشتہ غلطیوں کے بدنتائج سے بچاوے اور آئندہ غلطیوں میں پڑنے سے بچائے۔‘‘

(خطبات نور صفحہ196)

پچھلا پڑھیں

غزل

اگلا پڑھیں

فراستِ عمرؓ کی زندہ مثال